بلاگنگ

اقوال زرین شیخ سعدی|اقوال زریں اردو

اقوال زرین شیخ سعدی۔اقوال زریں اردو میں پڑھیں۔

آج ہم آپ کے لیے اقوال زرین شیخ سعدی کے اقوال لے کے آئے ہیں، اگر آپکو میری یہ پوسٹ اقوال زرین شیخ سعدی پسند آئے تو دوست و احباب میں شیئر کریں۔ کیوں کہ یہ اقوال زریں اردو شیخ سعدی ؒ کی بہت ہی زبردست اقوال ہے جو آپ سب کے نصیت اور حکمت میں کام آئےگا۔شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ کی بہت ہی زبردست پرکشش اقوال زریں اردو میں۔۔

شیخ سعدی کی حکمت اقوال زرین

میرا علم ۔اقوال زرین شیخ سعدی۔اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا، تو ایک جاھل مجھ سے ہزار درجے بہتر ہے ۔

شیخ سعدی اقوال ،عشق حقیقی ہو یا عشق مجازی دونوں میں شرک کی اجازت نہیں ہے۔۔

شیخ سعدی اقوال ،تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے۔۔ باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے۔۔

بہترین اقوال زریں شیخ سعدی ، عقل قبر سے آگے نہیں دیکھ سکتی قبرسے آگے عشق کا قدم اٹھتا ہے۔ اور عشق کی ایک جست میں زمان و مکان والے کائنات سے آگے نکل جاتا ہے۔

تیری داڑھی اقوال زریں شیخ سعدی۔۔ تیری داڑھی تیرے بعد پیدا ہوئی، مگر سفید ہوگئی، اور تو ابھی تک ویسے کا کالا ہے۔

جسم کی پرورش روح کرتی ہے، بغیر روح کے جسم کس قدر ذلیل ہے کہ اسے مٹی میں دفن کردیا جاتا ہے جم کی وسعت  دو گز سے زیادہ نہیں ہے، لیکن روح کی پہنچ آسمانوں تک ہے۔۔

جس وقت آپ یہ قبول کر لیتے ہو کہ آپ کو کون سی موصیبتیں دی جاتی ہے، دروازہ کھل جائے گا۔۔

اپنے دل کو اس وقت تک توڑتے رہو جب تک یہ کھل نہ جائے۔

کائنات کو اللہ نے انسان کے لئے اقوال زریں شیخ سعدی۔۔۔ کائنات کو اللہ نے انسان کے لئے بنایا ہے اس طرح تو سب کچھ انسان کا خادم ہے نہ کی معبود۔۔

جب آپ کو پروں کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے،، تو پھر ساری زندگی رینگنے کو کیوں ترجیح دیتے ہو۔۔

جو درد تم محسوس کرتے ہو وہ پیغامات ہے ان کو غور سے سنو۔۔

ظاہری گفتگو غبار کی مانند ہے خاموش رہنے کی عادت ڈال ،، اور اس غبار کو بیٹھنے دے تاکہ تیرے لیے باطن کا دروازہ کھلے۔۔

اردو میں نصیحت آمیز اقوال زریں شیخ سعدیؒ۔۔

نصیحت آمیز اقوال زریں شیخ سعدی۔۔  میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا۔۔

ماں باپ کے ساتھ آپ کا سلوک ایسی کہانی ہے۔۔ جو لکھتے آپ ہیں لیکن آپ کی اولاد آپ کو پڑھ کر سناتی ہے۔۔

شفاء آدمی وہ ہے کہ اگر کوئی اس کو تکلیف پہنچائے،، تو وہ رنجیدہ نہ ہو.۔۔۔

غم سے خالی ہو جاؤ اس کے بارے میں سوچو جس نے خیال کی تخلیق کی ہے۔۔

نیکی اور بدی کے تصور سے نکل کر اگلے مقام تک آ جاؤ میں تمہیں وہیں ملوں گا۔۔

یہ بھی پڑھیں:اقوال زریں جمعہ مبارک|Jumma Mubarak quotes in Urdu

جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہتے ہیں تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے۔۔

تھوڑی دیر کے لئے قبرستان جا،، اور خاموشی سے بیٹھ،،، اور ان بولنے والوں کی خاموشی کو دیکھ۔۔

دنائی کا تعلق بالوں کی سفیدی سے نہیں۔۔ عقل اور تجربے سے ہے۔ دل سیاہ ہو تو داڑھی کے سفید والوں کی کیا وقعت۔۔

 اگر تو بیکار پتھر ہے۔۔ تو صاحب علم کے پاس بیٹھ گوہربن جائیگا۔۔

جب تمہیں دنیا والے تمہیں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے،، تو یہی بہترین وقت ہوتا ہےسجدےکا۔۔

اگر تمہیں سب راستے بند نظر آئے،، تو وہ ایسا پوشیدہ راستہ دکھائے گا جس کے بارے میں کوئی جانتا نہیں ہوگا۔۔

بڑی مبارک ہے وہ آنکھ جو اللہ کے لئے روتی ہے،، اور بہت مبارک ہے وہ دل جو اس کی خاطر جل بھن رہا ہوں۔۔۔

اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو،، تو اپنے دل میں انسانیت کے لیے نفرت کی بجائے محبت آباد کرو۔۔

 اللہ کے ولیوں کو رب کی طرف سے طاقت حاصل ہے،، کہ وہ کمان سے نکلے ہوئے تیر کو بھی واپس ڈال دیتے ہیں۔۔

مسجد رقص کرنے کی جگہ نہیں،  بہترین اقوال زرین شیخ سعدی۔۔

مسجد رقص کرنے کی جگہ نہیں،  بہترین اقوال زریں شیخ سعدی ۔۔مسجد رقص کرنے کی جگہ نہیں،،، مگر میں نے وہاں جہالت کو ناچتے دیکھا ہے۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button