اقوال زریں

اقوال زریں جمعہ مبارک|Jumma Mubarak wishes quotes in Urdu

اقوال زریں جمعہ مبارک|Jumma Mubarak quotes in Urdu

اردو اسکرپٹ Website پر خوش آمدید! محترم دوستو۔ آئیے جانتے اور پڑھتے ہیں جمعہ مبارک اقوال زریں اردو میں دوستوں ایسے تو آپ کو jumma mubarak quotes اردو انٹرنیٹ پر بہت ہی سارا زیادہ مواد مل جاتا ہے۔ میں آج بہت ہی مختلفjumma mubarak quotes اردو میں بہت ہی اچھے انداز میں پیش کرنے والے ہیں۔ جمعہ مبارک اقوال زریں بہت ہی زیادہ قیمتی الفاظ اور جملے پر منحصر ہوتا ہے۔ اس لیے اسے دل سے پڑھیں۔

جمعہ مبارک اقوال زریں بہت ہی زبردست انداز میں لکھا گیا ہے۔ اور اگر تصویر کی شکل میں جمعہ مبارک quotes حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی موجود ہے۔ 

توآئیے جانتے اور پڑھتے ہیں جمعہ مبارک quotes اردو میں۔

Dear friends, khushamdeed! aayiyae jantay aur parhte hain jummay mubarak quotes urdu mein. doston: aise toh aap ko jumma mubarak quotes urdu internet par bohat hi sara ziyada mawaad mil jata hai. mein aaj bohat hi mukhtalif jummay mubarak quotes urdu mein aur bohat hi achay andaaz mein paish karne wale hain. jumma mubarak quotes bohat hi ziyada qeemti alfaaz aur jumlay par munhasir hota hai. is liye isay dil se parhe.

jumma mubarak quotes bohat hi zabardast andaaz mein likha gaya hai. aur agar tasweer ki shakal mein jummay mubarak quotes haasil karna chahte hain toh woh bhi mojood hai .

Toh aiye janty aur parhte hain jumma mubarak quotes urdu main.

Jumma Mubarak wishes quotes in Urdu-جمعہ مبارک اقوال زریں

 

کافر تو ترستا ہے تہواروں کو ایک مسلمان! قسمت والا ہے جو ہر ہفتے عید مناتا ہے۔۔

تکلیف میں صبر سے کام لو۔ کیونکہ سونے کو آگ سے اور مومن کو تکلیف سے آزمایا جاتا ہے۔۔

دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے ملتی ہے۔ لیکن ہم دنیا کے لئے محنت کرتے ہیں اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں۔۔

اچھے لوگوں سے اللہ بہت امتحان لیتا ہے پرساتھ نہیں چھوڑتا۔۔ اور برے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا۔۔۔

جب کبھی تم کسی میں عیب دیکھو! اسے اپنے اندر تلاش کرو اور اگر اسے اندر پاؤ تو اسے نکال دو یہ حقیقی تبلیغ ہے۔۔۔

چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچو کیونکہ چھوٹے گناہ ہی بڑے گناہ کی طرف بلاتا ہے۔

بے شک دلوں کا سکون اور چین اللہ عزوجل کے ذکر میں ہے۔۔۔

اگر تم اللہ کے یہاں اپنی حیثیت جنت چاہتے ہو تو دیکھو کہ اس نے تمہیں کس کام میں لگا رکھا ہے۔

ایک ہی جملہ انسان کی تربیت کے لیے کافی ہے کہ اللہ عزوجل دیکھ رہا ہے۔۔

اللہ اس مبارک دن کے صدقہ میں ہم سب کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما!

اللہ تعالی کا بنایا ہوا ہر شخص مکمل اور خوبصورت ہے۔۔ خامی اور کمی ہمارے اخلاق اور رویوں میں ہے۔۔۔

کیسے بھی حالات ہوں، دعا مانگتے خیر مانگتے رہیں معجزہ ہونے میں کوئی دیر نہیں لگتی۔۔۔

شہنشاہوں کی چوکھٹ پہ سجدے نہیں کرتا میں، مجھے نوازا ہے میرے اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر۔۔۔

دوسروں کے لئے اچھا سوچو گے تو اللہ تمھارے لیے راستہ بتا دے گا اور مشکل آسان کر دے گا۔۔

یا اللہ میرے وہ گناہ معاف فرما! جو میری دعاؤں کو قبول نہیں ہونے دیتے۔۔۔

کسی سے نیکی کرتے وقت بدلہ کی امید نہ رکھو کیونکہ اچھائی کا بدلہ انسان نہیں اللہ دیتا ہے۔۔۔

یاد رکھو صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔

بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.

دونوں صورتیں یقین کی ہیں۔ کوئی اللہ کے لیے سب چھوڑ دیتا ہے اور کوئی اللہ پہ ہی سب چھوڑ دیتا  ہے۔

نماز عشق۔اقوال زریں جمعہ مبارک

وہ عشق نماز ہم کو بھی سکھا یارب! جس میں انتظار صرف آذان کا ہو۔

میں نے خود کو اتنا سمجھ دار کبھی نہیں سمجھا کہ دوسرے مجھے بیوقوف لگے، میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا  کہ  باقی سب مجھ گنہگار نظر  آئیں۔!!

جمعہ مبارک سنہری اقوال زریں | jumma mubarak quotes Urdu

یا اللہ جو بھی تیرے نام لینے والے پریشان ہیں اس پیارے دن کے صدقے سب کی پریشانیاں دور فرما۔۔

کچھ وقت خدا کو دینے سے خود کا وقت سدھر جاتاہے۔

یا اللہ میرے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل فرما جو بغیر کسی حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔آمین

میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوئے بھی مجھ سے بے حد محبت کرنے والا صرف میرا اللہ ہے۔

دنیا کی سب سے بہترین خوبصورت اور حسین نعمتوں میں سے ایک نعمت نماز ہے جو سکون اس میں ہے ویسا سکون اور کہیں نہیں۔

 سنہری اقوال جمعہ مبارک

یا اللہ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے گناہ کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کو معاف کرنا۔

بے شک دلوں کا چین اور سکون اللہ کے ذکر میں ہے اللہ پاک زمین و آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے۔

وہ آنسو بڑا قیمتی ہے جو خدا کے حضور گناہوں کی معافی کے لئے بہے۔

دوسروں کے لئے اچھا سوچو گے تو اللہ تمھارے لیے راستے بنا دے گا اور مشکلیں آسان کر دے گا۔۔

جمعہ کا دن ہے یا رب تو سب کی دلی مرادیں پوری فرما دے۔۔

ٹھکانہ قبر ہے تیرا عبادت کچھ تو کر غافل کہاوت ہے کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر جایا نہیں کرتے۔

مجھے کن سے کرتو قریب تر مجھے اپنے در کی گدائی دے مجھے اس جہاں سے غرض نہیں مجھے اس جہاں کی رسائی دے۔۔

یا اللہ تو بڑا غفور الرحیم ہے یا اللہ ہم سب مسلمانوں کو بار بار اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔ آمین

یوں تو رحمت تیری تیری غضب پر حاوی پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا۔۔

توبہ کی امید پر ہو چکے ہیں بہت گناہ یارب! مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر۔۔

میں کیسے کہوں کہ میں تنہا ہوں جب تک میرا رب میرے ساتھ ہے۔

جو شخص ہر جمعہ کو اپنے والدین یا دونوں میں سے ایک کی زیارت کیلئے ان کی قبر پر جائےاور سورہ یاسین پڑھے تو ان کےاتنے گناہ بخش دئے جاتے ہیں جتنے اس سورہ میں حروف ہیں۔۔

اللہ پاک آپ پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات بیماریوں نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ فرمائے۔۔

تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے۔

یہ بھی پڑھیں:اقوال زریں سبق آموز سنہری اقوال | Urdu Sabaq amoz quotes

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button