خوبصورت اقوال

حضرت علی کے خوبصورت اقوال زریں۔ Hazrat Ali Aqwal e Zareen Quotes

خوبصورت اقوال زرین حضرت علی

حضرت علی کے اقوال۔خوبصورت اقوال زرین حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشاد فرماتے ہیں ۔جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائے تو سمجھ لینا کہ وہ اپنی عزت تمہیں امانت دے رہا ہے اس میں کبھی بھی خیانت مت کرنا۔

کسی کا عیب تلاش کرنے والے کی مثال اس مکھی جیسی ہے جو سارا خوبصورت جسم چھوڑ کر صرف زخم پر بیٹھتی ہے۔

وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے۔۔

خوبصورت اقوال زرین حضرت علیؓ ،کامیابی حوصلوں سے ملتی ہے حوصلے دوستوں سے ملتے ہیں دوست مقدر سے ملتے ہیں اور مقدر انسان خود بناتا ہے۔۔

تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں امیروں کی محفل، عورتوں کی صحبت، جاہلوں سے بحث،

خوبصورت اقوال زرین حضرت علیؓ،کسی نے حضرت علی سے پوچھا جب ہماری قسمت پہلے سے ہی لکھ دی گئی ہے تو دعا کا کیا فائدہ؟ فرمایا کہ ہو سکتا ہے قسمت میں یہی لکھا ہو کہ مانگنے پر ملے گا۔

Hazrat Ali Beautiful Quotes in Urdu | حضرت علی کے اقوال

حضرت علی ؓ اقوال زریں،جو شخص تمہارا غصہ برداشت کر لے اور ثابت قدم رہے تو وہ تمہارا سچا دوست ہے۔

سو دوستوں سے بہتر وہ دشمن ہے جو دل میں نفرت تو رکھتا ہے لیکن منافقت نہیں کرتا۔

تمہارا ایک ہی رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے لیکن اس کے کتنی ہی بندے ہیں پھر بھی وہ تم کو نہیں بولتا۔۔

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اقوال زریں،تین رشتے بے نقاب ہو جاتے ہیں۔ بڑھاپے میں اولاد مصیبت میں دوست غربت میں بیوی۔

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشاد فرماتے ہیں۔ موت سے بڑھ کر کوئی سچی اور امید سے بڑھ کر کوئی چھوٹی چیز نہیں۔

ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ جلد باز نقصان نہ اٹھائے اور ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے کہ صبر کرنے والا کامیاب نہ ہو۔۔

امن کی طرف راستہ مل جانے کی صورت میں خوف کی حالت میں مقیم رہنا نادانی ہے۔۔

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اقوال زریں ،جیسے جہالت کی بات کہنی میں کوئی خوبی نہیں ایسا ہی حق سے چھپے رہنے میں کوئی بھلائی نہیں۔۔

حضرت علی کے اقوال،دولتمندی کی مستی سے خدا کی پناہ مانگو یہ ایک ایسی لمبی مستی ہے کہ اس سے بہت دیر میں ہوش آتا ہے۔۔

لوگوں کے طالب علم میں صرف اس وجہ سے بے رغبتی پیدا ہوگئی ہے کہ بہت سے عالم ایسے نظر آتے ہیں جو اپنے علم پر عمل کم کرتے ہیں۔

اگر خدا پاک حرام و ناجائز کاموں سے منع نہ فرماتا تو بھی عقلمند کے لئے ضروری تھا کہ ان سے پرہیز رکھتا۔۔

اقوال حضرت علیؓ ،اگر دنیا ہمیشہ ایک شخص کے پاس رہتی تو اب جن کے پاس موجود ہیں ان کو ہرگز نہیں ملتی۔۔

ہر ایک چیز کے لئے زکات ہے اور عقل کی زکوۃ نادانوں کی باتوں پر تحمل ہے۔۔

جس نے تجھے ذلیل سمجھا اگر تجھے عقل ہے تو بیشک اس نے تجھے فائدہ پہنچایا۔۔

یہ بھی پڑھیں:اقوال زرین شیخ سعدی۔اقوال زریں اردو میں پڑھیں۔

نیک کام میں کسی کے پیچھے ہونا ہے کاموں میں اوروں کا پیشوا ہو۔۔۔

 جو شخص تیرے ساتھ نرمی کا برتاؤ کرتا ہے وہ درحقیقت تیرے حق میں نہایت غلطی کرتا ہے ہے۔۔

اقوال حضرت علی|خوبصورت اقوال زریں اردو

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فرمان ہے۔ اگر کوئی تمہاری فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کرو کیونکہ اس دنیا میں فکر کرنے والے بہت کم ہیں اور تماشائی بہت زیادہ ہے۔۔۔

حضرت علی کے اقوال، زیادہ مزہ کرنے سے آدمی کی عزت چلی جاتی ہے اور لوگوں سے دشمنی پیدا ہو جاتی ہے۔۔

 ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری یہ تین باتیں بھابپ سکے تمہاری خوشی میں چھپا درد تمہارے غصے میں چھپا پیار اور تمہاری خوشی میں پوشیدہ وجہ۔۔

حضرت علی ؓ اقوال زریں،دشمن کو ہزار موقعے دو کہ وہ دوست بن جائے، لیکن دوست کو ایک بھی موقع ایسا نہ دو کہ وہ آپ کا دشمن بن جائے۔۔۔

کبھی کسی کو دکھ مت دو کیونکہ معافی مانگ لینے سے بھی دل میں درد باقی رہتا ہے جس طرح دیوار میں سے کیل نکالنے سے سوراخ باقی رہتا ہے۔۔

زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے۔۔۔ 

اللہ تعالی سے صلح رکھ کہ آخرت رلامت رہے اور لوگوں سے صلح رکھ کہ دنیا برباد نہ ہو۔۔

حضرت علی کے اقوال،کبھی تلوار کے وار خالی جاتے اور کبھی خواب سچے نکل آتے ہیں۔۔

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اقوال زریں،ہر ایک بات میں ہاں پر ہاں ملانا منافقوں کی خصلت اور ہر بات میں اختلاف کرنا باعث عداوت ہے۔۔

اقوال حضرت علی ؓ،دنیا میں جو چیز بہت کم ہے وہ سچائی اور امانت ہے اور جو سب سے زیادہ ہے وہ جھوٹ اور خیانت ہے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Beautiful Quotes of Hazrat Ali (RA) in Urdu | aqwal e zareen