بلاگنگ

عربی سے اردو ترجمہ کرنے کا طریقہ

  عربی سے اردو ترجمہ کیسے کریں؟

اردو اسکرپٹ ویب سائٹ پر خوش آمدید ! پیارے طالب علم اگر آپ ایک طالب علم مدرسے یا اسکول لائن سے ہیں عربی سے اردو ترجمہ کرنے میں مشکل پیش آتی ہے کہ اردو سے عربی ترجمہ کیسے کریں؟ یا عربی سے اردو ترجمہ کیسے کریں؟ اور بہت سے طالب علم  اردو عربی میں لکھنے یا پڑھنے کا بہت شوق ہوتے ہیں انہیں کبھی کبھار عربی سے اردو ترجمہ کرنے میں یا اردو سے عربی ترجمہ کرنے میں بہت مشکل پیش آتی ہیں تو آج میں بتانے والا ہوں تین مشہور ڈکشنری جو اردو عربی ترجمہ کرنے میں مدد کرے گا اور دو ویب سائٹ بھی ہے جہاں سے آپ آسانی سے ترجمہ کر سکتے ہیں۔

عربی سے اردو ترجمہ کرنے کا طریقہ کیا ہے۔

پیارے طالب علم! آج ہم نے  عربی سے اردو ترجمہ کرنے کا طریقہ اورڈکشنری کے متعلق آپ کو بتانے والے ہیں کہ کیسے اردو کو اردو میں ترجمہ کر سکتے ہیں یعنی اردو کے مشکل الفاظ کو ان کے معنی کو کیسے پتہ کر سکتے ہیں اس ڈکشنری کے بارے میں بتائیں گے۔ اور اگر عربی  سے اردو میں ترجمہ کرنے میں مشکلات آتی ہیں تو اس کے متعلق عربی  اردو کے بارے میں بتائیں گے اور  دو ویب سائٹ کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کو عربی سے اردوترجمہ کرنے میں مدد کرے گا اور اردو سے عربی ترجمہ کرنے میں مدد کرے گا۔

اردو سے اردو ترجمہ ڈکشنری

سب سے پہلے اردو کے مشکلات الفاظ اور اس کو اردو میں ترجمہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سب سے بہترین ڈکشنری فیروزاللغات ہے یہ ڈکشنری آپ کو بہت مدد کرے گا آپ کے اردو الفاظ جو مشکل الفاظ ہیں ان کو ترجمہ کرنے میں ان کے معنی تلاش کرنے میں بہت ہی آسانی فراہم ادا کرتا ہے۔ یہ ڈکشنری آپ کو آن لائن بھی موبائل پر آسانی سے مل جاتا ہے اگر آپ پی ڈی ایف کی شکل میں ان کو تلاش کرنا چاہتے ہیں تو آپ گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں فروزالغات، اور بہت سے ڈسٹری آتے ہیں جو اردو ترجمہ کرنے کا طریقہ ڈکشنری میں ذخائر موجود ہوتا ہے۔

عربی سے اردوترجمہ ڈکشنری

اب اردو عربی ترجمہ اور ڈکشنری کے بارے میں بتاتے ہیں اگر آپ کو اردو میں عربی الفاظ اور ان کے معنی تلاش کرنا چاہتے ہیں اور عربی سے اردو ترجمہ اور ان کے الفاظ کے معنی تلاش کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ڈکشنری آتا ہے ۔المنجد عربی اردو۔ اس ڈکشنری کی خاص بات یہ ہے کہ اس عربی اردو لغات میں 60 ہزار سے زائد الفاظ ہیں جو آپ کے اردو الفاظ عربی الفاظ کے معنی تلاش کرنے میں مدد کرے گا۔ اب اس کے بعد پکچریں ڈکشنری آتا ہے اردو عربی الفاظ ترجمہ کرنے کا طریقہ کے آسانی کے لیے مصباح اللغات جو اردو سے عربی یا عربی سے اردو ترجمہ کرنے ہیں اور اس کے معنی تلاش کرسکتے ہیں یہ سارے ڈکشنری آپ کو آن لائن مل جائیں گے آپ پلے سٹور سے بھی تلاش کر سکتے ہیں اور گوگل پر بھی تلاش کر سکتے ہیں۔ 

عربی سے اردو ترجمہ ڈکشنری ویب سائٹ

اس کے بعد ایک ویب سائٹ آتا ہے جو مختلف زبانوں میں عربی سے اردوترجمہ کرنے میں مدد کرے گا اور انگلش سے عربی ترجمہ کرنے میں یا فرانس سے عربی ترجمہ کرنے میں بہت ہی مدد کرے گا ۔اس ویب سائٹ کا نام ہے Almany.com اگر آپ موبائل سے تلاش کرنا چاہتے ہیں یا لیپ ٹاپ سے یا کسی دیگر اسمارٹ فون کے ذریعے اس ویب سائٹ سے عبی سے اردوترجمہ کر سکتے ہیں اور ان کے معنی الفاظ کر سکتے ہیں-

عربی سے اردوترجمہ کرنے کا ویب سائٹ

اس کے بعد آتا ہے گوگل ٹرانسلیٹ جو بہت سے ایسے زبان ہے جس میں آپ ترجمہ کرسکتے ہیں جیسے کہ عربی سے اردو ترجمہ کر سکتے ہیں اور اردو سے عربی ترجمہ کر سکتے ہیں اس کے لیے آپکو گوگل پر گوگل ٹرانسلیٹ سرچ کرنا ہے گوگل ٹرانسلیٹ، سرچ کرنے کے بعد آپ کو جس بھی زبان میں ترجمہ کرنا ہے یا الفاظ کے معنی تلاش کرنا ہے تو آپ گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد سے کر سکتے ہیں۔ آپ  گوگل ٹرانسلیٹ میں اپنی زبان منتخب کریں اور جس زبان میں ان کا ترجمہ یا الفاظ کے معنی تلاش کرنا چاہتے ہیں۔ اور اگر آپ موبائل سے ٹرانسلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو گوگل ٹرانسلیٹ اپنے موبائل میں انتخاب کر سکتے ہیں جہاں سے آپ عربی سے اردو ترجمہ کرسکتے ہیں۔

دوستوں ایسے تو بہت سے چیزیں جو عربی سے اردو ترجمہ کرنے کیلئے آپ کو موبائل پر ترجمہ کرنے ایپلیکیشن مل جاتا ہے جو آپ کو صحیح ترجمہ کرنے میں مدد کرتا ہے آپ موبائل میں تلاش کر سکتے ہیں عربی سے اردو ترجمہ کرنے کے لئے، میں جس چیز کا مدد لیتا ہوں اس کے متعلق آپ کو میں نے بتایا کہ عربی سے اردو ترجمہ کرنے کا طریقہ کیا ہے۔

Also Read:اردو درخواست اسکرپٹ کیسے لکھیں؟

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button