رومی اقوال

مولانا رومی اقوال زریں|Rumi Quotes in Urdu

مولانا رومی اقوال زریں|Rumi Quotes in Urdu

محترم دوستو اس اقوال زریں پوسٹ میں مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ کی زبردست  اقوال زریں، اگر آپ زندگی میں پریشان تو مولانا رومی کی یہ باتیں آپ کی ساری پریشانیاں یا ختم کر دے گی۔

مولانا رومی کے عظیم اقوال پڑھیں-Quotes in Urdu of Maulana Rumi

In this blog post i am talking about Rumi Quotes Agar aap Zindagi me preshan to rumi ki ye batain apki sari preshaniya khatam kar degi..

Read the great Quotes in Urdu of Maulana Rumi

برداشت کے کانوں سے سنو! رحم کی آنکھوں سے دیکھو! محبت کی زبان سے بات کرو۔۔۔

جو چیز میں چاہتا ہوں وہ مجھے ڈھونڈ رہی ہے۔ اب مجھے اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے۔ یہاں ایک بہت بڑا راز ہے ہر اس شخص کے لیے جو اسے سمجھ سکتا ہے۔۔۔

 ہم جتنا پر سکون ہوتے ہیں اتنا ہی زیادہ سن سکتے ہیں۔۔

تمہاری ساری پریشانیاں تمہاری خواہش کی وجہ سے ہے۔ خواہش چھوڑ دوں تمہیں سکون ملے گا۔۔۔

 اپنی تکلیف میں گم نہ ہو جان لو کہ ایک دن آپ کا درد آپ کا علاج بن جائے گا۔۔۔

صبر کرو جہاں تم اندھیرے میں بیٹھے ہو، وہاں صبح ہونے والی ہے۔۔

جان نے کا کفن یہ جاننا ہے، کہ کس چیز کو نظر انداز کرنا ہے۔۔۔

اپنے دل میں مٹھاس تلاش کرو، پھر تمہیں ہر دل میں مٹھاس ملےگی۔۔

راستے پر چلنا شروع کرتے ہیں، راستہ نظر آنے لگتا ہے۔۔

اپنے آپ کو اپنے خیالات سے بچاؤ۔۔

اپنی ضروریات کے لئے دوسروں کی طرف مت دیکھو، جس نے تمہیں پیدا کیا وہ تمہاری ضروریات بھی پوری کرے گا۔۔۔

 کبھی بھی کسی خوشی کے جانے پر غم نہ کرو، جو ہمیشہ کے لئے چلی گئی ہے۔ کیونکہ آپ کے پاس کسی اور شکل میں واپس آئے گی یہ یقینی طور پر جان لیں۔۔۔

جب کوئی آپ پر تنقید کرتا ہے یا آپ سے اختلاف کرتا ہے تو آپ کے دل میں نفرت کی ایک چھوٹی سی چیونٹی جنم لیتی ہے۔ اگر آپ اس چیونٹی کو ایک دم نہیں مارتے تو سانپ بن سکتا ہے۔۔۔۔

آپ کا راستہ اکیلے کا ہے دوسرے آپ کے ساتھ اس پر چل سکتے ہیں لیکن آپ کے لیے اس پر کوئی نہیں چلتا۔۔

جو چیز آپ کے پاس نہیں آتی اس پر غم نہ کریں کچھ چیزیں جو آب چاہتے ہیں نہیں آتی وہ آفات کو آنے سے روکتے ہیں۔۔۔

ایک موم بتی دوسری موم بتی کو روشن کرتے ہوئے کبھی اپنی روشنی نہیں کھوتی۔۔۔

اگر آپ کسی ایسے دوست کی تلاش میں ہیں جو بے عیب ہے تو آپ ہمیشہ دوست کے بغیر ہوںگے۔۔۔۔

جب محبت قبول نہ ہو تو آگے بڑھیں جب محبت کی تعریف نہ کی جائے تو چلے جاؤ امید ہے کہ وقت اس شخص کو سکھائے گا کہ حقیقی اور سچی محبت کیا ہے۔۔

میرے پیارے دل کبھی بھی اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر مت سمجھو ان کے دکھ درد کو ہمدردی کے ساتھ سنو! اگر تم سکون چاہتے ہو تو کسی کے بارے میں برے خیالات نہ رکھو۔۔۔

 آپ جو نہیں جانتے اسے دوسروں کو نہ سکھائیں۔۔۔۔

چراغ بنو! یا زندگی کی کشتی یا سیڑھی۔ کسی کی روح کو ٹھیک کرنے میں مدد کرو۔۔

چیزوں کے صحیح یا غلط ہونے کے علاوہ بھی ایک میدان ہے میں آپ سے وہاں ملوں گا۔۔

 درخت کی طرح بنو اور مرے ہوئے پتوں کو گرنے دو۔۔

جب میں کسی چیز کے پیچھے بھاگتا ہوں میں غم اور پریشانیوں کا سامنا کرتاہو اگر میں اپنے صبر کی جگہ پر بیٹھوں  تو مجھے جس چیز کی ضرورت ہے وہ میرے پاس خود آئے گی کسی درد کے بغیر۔۔

اگر آپ کو زندگی کا راز معلوم ہوتا تو آپ بھی محبت کے سوا کسی اور ساتھی کا انتخاب نہ کرتے۔۔

خواب پروں کے ساتھ پیدا ہوئے ہیں آپ رینگنے کے لئے نہیں ہے آپ کے پاس پنکھ ہیں۔ انہیں استعمال کرنا اور پڑھنا سیکھو۔۔

جب آپ ایک مشکل دور سے گزرتے ہیں جب ہر چیز آپ کی مخالفت کرنے لگتی ہے، جب آپ محسوس کرتے ہیں کہ اب ایک منٹ برداشت نہیں کرسکتا تو ہمت نہ ہاریں کیونکہ یہ وقت پر جگہ ہے جہاں راستہ ضرور بدلے گا۔۔۔

یہ بھی پڑھیں:اقوال زرین شیخ سعدی|اقوال زریں اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button