اقوال زریں

aqwal e zareen urdu | اقوال زرین

Khubsurat Urdu aqwal e Zareen | اقوال زرین

Bahut hi Khubsurat Urdu aqwal e Zareen Urdu Zubaan mein likha gaya hai. Yah aqwal e Zareen Zindagi Mein Kam Ane Wali Insanon ki shakhsiyat Aur Zindagi ke aitbaar se Jeene Ka tareqa  Aur Insan Ki Hakikat per Aqwal E Zareen Urdu mein likha gaya hai. 

Doston: aqwal e Zareen Urdu Tahriri Zubaan mein likha gaya hai. Agar aap Chahe to aap Kisi bhi zuban Mein translate Karke padh sakte hain. Humne bahut hi Khubsurat Andaz Mein Urdu aqwal e Zareen Urdu Zuban mein likha hai.  اقوال زرین  Ek Mukhtasar Alfaz mein hota hai jis mein aapki Zindagi Halat o Vakya ke mutabik Likha jata hai. Aqwal E Zareen aap Aise bhi samajh sakte hain Ke Yeh Nasihat ke Taur par Acchi Aur Bhalai wali baten Logon Ko bataya Jaate Hain Use ham Aqwal E Zareen kahate Hain.

aqwal e zareen urdu | اقوال زرین

وہ آدمی جو اپنے حالات پر راضی نہیں ہے، وہ غریب ہے۔۔ جس آدمی کی خواہش اس کے حاصل سے زیادہ ہے، وہ بھی قریب ہے۔۔ جس آدمی کو مزید کی ضرورت ہے، وہ بھی غریب ہے۔۔

 بدلہ لینے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کرو کہ تم اپنے خدا کے نزدیک کتنے قصور وار ہو۔۔

زمانے نے عجیب پلٹا کھایا ہے، پہلے لوگ عبادت چھپ کر اس لئے کرتے تھے کہ کہیں شہرت نہ ہو جائے اور اب اس لیے کرتے ہیں کہیں لوگ مذاق نہ اڑائیں۔۔۔

 اپنے دشمنوں کو اپنی کامیابی سے مارو، اور اپنی مسکراہٹ سے دفناؤ۔۔۔

آہستہ آہستہ ترقی کرنے سے مت گھبراؤ، بلکہ بت کی طرح کھڑے رہنے سے ڈرو۔۔۔

جو صرف زندہ رہنے کے لئے جیتے ہیں وہ آخر کار مر جاتے ہیں۔۔

 لفظ مختصر تب ہوتے ہیں جب سوچ گہری ہو جائے۔۔۔

اگر آپ نے اپنی موت آسان کرنی ہے، تو دوسروں کی زندگی آسان کر دو۔۔۔

اپنی بےعزتی کا جواب اتنی عزت سے دیں کہ سامنے والا شرمندہ ہو جائے۔۔۔

جس نے رب کے لیے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیونکہ علم کی پہچان عاجزی سے ہے اور جاہل کی پہچان تکبر ہے۔۔

جس انسان کو سال بھر میں کوئی تکلیف کوئی رنج پہنچے، تو وہ جان لے کے مجھ سے میرا رب ناراض ہو گیا۔۔۔

 

Yeh aqwal e Zareen insanon ki haisiyat akhlaq aur parhez gari Haya Vogairah Par likhi gai hai. Jo bahut hai Khubsurat Insani Zindagi Ke Akhlaq o haisiyat Par Urdu aqwal likha Gya hai

غصے کے وقت انسان کی صحیح اخلاق کا پتہ چلتا ہے۔۔جو آدمی زیادہ ہنستا ہے اس کا رعب کم ہو جاتا ہے۔۔۔جو مذاق زیادہ کرتا ہے لوگ اسے ہلکا اور بے حیثیت سمجھتے ہیں۔۔ جو باتیں زیادہ کرتا ہے اس کی لغزشیں زیادہ ہو جاتی ہیں۔۔ جس کی لغزشیں زیادہ ہو جاتی ہیں اس کی حیا کم ہو جاتی ہے۔۔ جس کی حیا کم ہو جاتی ہے اس کی پرہیزگاری کم ہو جاتی ہے۔۔ جس کی پرہیزگاری کم ہو جاتی ہے اس کا دل مردہ ہو جاتا ہے۔۔

 

اچھے لوگوں کو آزمانے کی کوشش نہ کرنا کیونکہ اچھے لوگوں کی مثال ہیرے جیسی ہے، جب تم انہیں ٹھوکر مارو گے تو وہ ٹوٹیں گے نہیں،، لیکن فیصل کر تمہاری زندگی سے دور چلے جائیں گے۔۔۔۔

تین چیز محبت بڑھانے کا موجب ہے۔۔ سلام کہنا،، دوسروں کے لیے مجلس میں جگہ خالی کرنا،، مخاطب کو بہترین نام سے پکارنا۔۔۔۔

بد خوکی دوستی سے احتراز لازم ہے کیونکہ وہ اگر بھلائی بھی کرنا چاہتا ہے تو بھی اس سے برائی سرزد ہو جاتی ہے۔۔۔

Kam Ane Wali Aqwal e zareen| کام آنے والی اقوال زرین

تعجب ہے اس پر جو موت کو حق جانتا ہے، اور پھر بھی ہنستا ہے۔۔۔ تعجب ہے اس پر جو دنیا کو فانی جانتا ہے، اور پھر اس کی رغبت رکھتا ہے۔۔۔ تعجب ہے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا ہے، اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ہے۔۔ تعجب ہے اس پر جو دوزخ کو حق جانتا ہے، اور پھر گناہ کرتا ہے۔۔ تعجب ہے اس پر جو اللہ تعالی کو حق جانتا ہے، اور پھر غیروں کا ذکر کرتا ہے، اور ان پر بھروسہ کرتا ہے۔۔ تعجب ہے اس پر جو جنت پر ایمان رکھتا ہے، اور پھر دنیا کے ساتھ آرام پکڑتا ہے۔۔ تعجب ہے اس پر جو شیطان کو دشمن رکھتا ہے، اور پھر بھی اس کی اطاعت کرتا ہے۔۔

مت رکھ امید کسی سے مگر اپنے رب سے اور مت ڈر کسی سے مگر اپنے گناہ سے۔۔۔۔

ہر وہ کام دنیا ہے جس سے آخرت مقصود نہ ہو۔۔۔

نعمت کا نامناسب جگہ خرچ کیا جانا، ناشکری ہے۔۔

آہستہ بولنا نیچی نگاہ رکھنا میانہ چال چلنا ایمان کی نشانی ہے۔۔

اپنے جسم کے وقار کے لیے اپنا سر اونچا رکھیں اور اپنی ذات کی وقار کے لیے اپنی عزت اور لہجہ ہمیشہ نیچے رکھیں۔۔۔

اگر آپ فرشتہ بھی بن جائیں تو یہ بات یاد رکھیں تب بھی آپ کو برا کہنے والے موجود ہوں گے۔۔

Also Read:اقوال زریں سبق آموز سنہری اقوال | Urdu Sabaq amoz quotes

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button