اقوال زریں

اقوال زریں سبق آموز سنہری اقوال | Urdu Sabaq amoz quotes 

اقوال زریں سبق آموز سنہری اقوال | Urdu Sabaq amoz quotes 

دوستو آج ہم اقوال زریں پیش کرنے والے ہیں انتہائی خوبصورت اقوال زریں ہوگا آپ کی زندگی کے لئے بہت خوبصورت سبق آموز اقوال بلاگ پوسٹ کے ذریعے پیش کرنے والے ہیں- سب سے پہلے ہم دیکھ لیتے ہیں کہ اقوال زرین کسے کہتے ہیں؟ اقوال زریں ہم اردو میں سنہری باتیں یا سنہری اقوال بھی کہتے ہیں اور اردو میں زریں کو سنہری کہا جاتا ہے یہ زریں الفاظ فارسی سے تعلق ہے اور اگر ہم اسے انگلش میں دیکھیں تو اسے گولڈن ورڈ بھی کہا جاتا ہے۔

اقوال زریں کوئی ایسی بات جو آپ کی زندگی کے لئے بہتر ہو یہ ایک نصیحت کے طور پر کوئی اقوال کہا جاتا ہے اسے ہم اقوال زریں کہتے ہیں اقوال زریں آپ کی زندگی پر منحصر ہوتا ہے جیسے کے کسی کی اچھی باتیں نصیحت کے طور پر کوئی قول کہا جائے اسے ہم اقوال زریں یا سنہری اقوال کہتے ہیں۔

ہم نے بہت سے خوبصورت اقوال زریں جمع کیا ہے جسے ہم پوسٹ میں پیش کرنے والے ہیں یہ سنہری اقوال سبق آموز اقوال ہے جو سبق کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔

Sabaq amoz quotes in urdu

Yah Sare Sabaq amoz quotes hai aur dosto: yeh quotes urdu main likha gya hai jo aap Urdu mein padh sakte hain.Yah Sabaq amoz quotes 20 se bhi zyada hai

21- سبق آموز سنہری اقوال | Sabaq amoz quotes in urdu

سبق آموز Urdu quotes پڑھیں یہ Urdu Sabaq amoz quotes اردو میں لکھا گیا ہے جو آپ اردو میں پڑھ سکتے ہیں نیچے 20 سے بھی زیادہ Urdu quotes ہے

برے وقت میں کچھ لوگ خود ٹوٹ جاتے ہیں اور کچھ لوگ ریکارڈ توڑ دیتے ہیں۔۔۔۔

جو شخص آپ کو نیچا دکھانا چاہتا ہے وہ تسلیم کر رہا ہے کہ آپ اس سے اونچے ہیں۔۔۔

سپنہ وہ نہیں جو نیند نہ آئے، دل میں جھوٹی امید جگائے، سپنہ وہ ہے جو سونے نہ دیے اور زندگی میں کبھی رونے نہ دیے۔۔

دنیا کی سب سے بہتر دوا ہے ذمہ داری،، ایک بار پی لیجئے صاحب زندگی بھر تھکنے نہیں دے گی۔۔۔

کسی پیڑ کے کٹنے کا قصہ نہ ہوتا، اگر کلہاڑی کے پیچھے لکڑی کا حصہ نہ ہوتا۔۔

مضبوط ہونے کا مزاہ ہی تب ہے، جب ساری دنیا کمزور کر دینے میں تلی ہو۔۔۔

مجھ میں اور قسمت میں، ہر بار یہی جنگ رہی، میں اس کے فیصلوں سے تنگ، اور وہ میرے حوصلوں سے تنگ۔۔

زندگی میں کبھی کسی کو قصور وار نہ ٹھہرائے، کیونکہ اچھے لوگ خوشیاں لاتے ہیں اور برے لوگ تجربہ۔۔

جو ہم کرتے ہیں وہ ہمیں کبھی غلط نہیں لگتا ہمیں بس وہی غلط لگتا ہے جو دوسرے کرتے ہیں۔۔

 یہ کہہ کر دل نے میرے حوصلے بڑھائے ہیں، غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں۔۔

زندگی کی راہوں میں اکثر ایسا ہوتا ہے فیصلہ جو مشکل ہے وہی بہتر ہوتا ہے۔

وقت موسم اور لوگ سب کی ایک سے فطرت ہوتی ہے کب، کونڈ کہاں بدل جائے پتا ہی نہیں چلتا۔۔۔

اپنی سوچ بدلیں کسی کے چھوڑ جانے سے راستے بند نہیں ہوتے۔۔۔

جب بڑی ضرورت ہمیں اپنے ہمسفر کی اپنا پن جتانے والے تنہا چھوڑ گئے۔۔۔

غرور اور غفلت کا نشہ شراب کے نشے سے بھی زیادہ ہوتا ہے، جو اس نشے میں مبتلا ہوجاتا ہے وہ پھر جلدی ہوش میں نہیں آتا۔۔۔

جب کسی کی بات کڑوی لگے تو سمجھ جاؤ سچ بولا جارہا ہے۔۔ اور جب کسی کا لہجہ کڑوا لگے تو سمجھ جاؤ خدا حافظ کہا جا رہا ہے۔۔

 آنسو نکل پڑے ہیں زندگی کے سفر میں، جدھر دیکھو مقصد کی محبت اور مطلب کی دوستیاں ہے۔۔

آنسو نکل کر اگر گال پر بہہ جائے تو سمجھ جاؤ تکلیف ہوئی، لیکن جب آنسو اندرہی حلق میں اٹک جائے تو سمجھ جاؤ کچھ اندر سے ٹوٹ گیا ہے۔۔

 دنیا میں اکثر لوگوں کی وفا وہاں تک ہوتی ہے جہاں تک ان کا مطلب ہوتا ہے۔۔

 اگر کسی شخص کو خود میں کوئی عیب نظر نہ آئے تو سمجھ لینا اس شخص کی جہالت اپنی انتہا سے بھی آگے نکل چکی ہے۔۔

اپنی ہستی سے زیادہ اپنا نام نہ پھیلاؤ، ورنہ پریشان ہو جاؤ گے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button