دعا

Urdu Dua | اردو میں دعا پڑھیں

Roman Urdu Mein Padhen Urdu Dua Ke Mutaliq | اردو دعا

urdu script Website par khushamdeed! Talib e ilm! hamari dua hai ki Allah pak aap ko khair o aafiat rakhay, Allah taala ne musalman ko dua ki soorat mein apni zaat se mangnay ki jo Nemat ataa farmai hai us Nemat se bari aur koi Nemat hi nahi ho sakti, kyunkay yeh Allah taala se mangnay ka aisa zariya hai ke jis ke liye na koi waqt muqarrar hai aur na hi koi khaas jagah muqarrar hai, aur na Allah taala se mangne ke liye kisi wastay ki zaroorat hai.

Dosto: Dua jab chaho jis waqt chaho jo bhi dua mango Allah se mango, jitna Allah se mango Allah utna hi khush hota hai. lekin afsos ke aaj ke musalman ke paas Allah se dua mangnay ka waqt hi nahi hai. yaad rahay ke musalman ko har maslay mein Allah hi se dua maangni chahiye har mushkil mein Allah hi se madad maangni chahiye, kyunkay masail ko hal karne wali zaat Allah hi ki hai.

hum sab urdu dua Allah taala se apne gunah ki maffi mangay, hamari yeh aaj ki urdu dua bohat hi pyari urdu dua hai, jis par kisi ke liye dua ki jaye gi. dostoo yeh dua bohat pyari hai, isay sukoon ke sath parheen dil mein ameeen kahen aur doosron tak bhi zaroor pohanchayen. ho sakta hai ke kisi ke ameeen kehnay se aap ki dua qubool ho jaye.

pyari urdu dua | ادو دعا

Urdu Script ویب سائٹ پر خوش آمدید !  طالب علم ! ہماری دعا ہے کی اللہ پاک آپ کو خیر و عافیت رکھے، ،اللہ تعالی نے مسلمان کو دعا کی صورت میں اپنی ذات سے مانگنے کی جو نعمت عطا فرمائی ہے اس نعمت سے بڑی اور کوئی نعمت ہی نہیں ہو سکتی۔۔۔کیونکہ یہ اللہ تعالی سے مانگنے کا ایسا ذریعہ ہے کہ جس کے لیے نہ کوئی وقت مقرر ہے، اور نہ ہی کوئی خاص حگہ مقرر ہے اور نہ اللہ تعالی سے مانگنے کے لیے کسی واسطے کی ضرورت ہے۔

جب چاہو جس وقت اور جو بھی مانگو اللہ تعالی سے مانگو، جتنا اللہ سے مانگو اللہ اتنا ہی خوش ہوتا ہے۔ لیکن افسوس کہ آج کے مسلمان کے پاس اللہ سے دعا مانگنے کا وقت ہی نہیں ہے۔ یاد رہے کہ مسلمان کو ہر مسئلے میں اللہ ہی سے دعا مانگنی چاہیے ہر مشکل میں اللہ ہی سے مدد مانگنی چاہیے، کیونکہ مسائل کو حل کرنے والی ذات اللہ ہی کی ہے۔ 

تو دوستو اب ہم سب اللہ تعالی سے اپنے گناہ کی معافی مانگے ہماری یہ آج کی دعا بہت ہی پیاری دعا ہے، جس پر کسی کے لیے دعا کی جائے گی۔دوستو یہ دعا بہت پیاری ہے اسے سکون کے ساتھ پڑھیں دل میں آمین کہیں اور دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔ ہو سکتا ہے کہ کسی کے آمین کہنے سے آپ کی دعا قبول ہو جائے۔

Urdu dua karne se pehlay bismIllah aur duroood shareef parheen, yeh is liye ke jab bhi hum Allah taala se dua mangay to sab se pehlay bsm Allah se shuru karen aur is ke baad duroood sharif parheen is ke baad dua karen karen.

دعا کرنے سے پہلے بار پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس پر درود پاک پڑھ لیتے ہیں۔

Darood Shareef
Urdu Dua| Darood Shareef

Urdu Dua | اردو میں دعا پڑھیں

اے اللہ رب العزت! اے ساری کائنات کے شہنشاہ! اے ساری مخلوق کو پالنے والے! اے زندگی موت کا فیصلہ کرنے والے! اے آسمانوں اور زمین کے مالک! اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک اے انسانوں کا اور جناتوں کے معبود! اے عرش عظیم کے مالک! اے فرشتوں کے معبود! اے عزت اور ذلت کے مالک اے بیماروں کو شفا دینے والے اے بادشاہوں کے بادشاہ!

اے اللہ ہم تیرے گناہ گار بندے ہیں، تیرے خطاکار بندے ہیں، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہماری خطاؤں کو معاف فرما۔

اے اللہ! ہم اپنے اگلے پچھلے صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں خطاؤں نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں۔

 اے اللہ رب العزت! ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں، ہماری توبہ قبول فرما۔

 اے اللہ! ہم گنہگار ہیں، سیاہ کار ہیں، بدکار ہیں، تیرے احکام نافرمان ہیں، نا شکر ہیں، لیکن میرے معبود تیرے نام لے وا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں، تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے، تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے، تیرے سوا کوئی تاریخ کے لائق نہیں ہے، ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہے، تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف فرما دے۔

اے اللہ پاک! ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط مستقیم کے راستے پر چلنے والا بنا دے۔

اے اللہ! ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے، زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما کہ جن اعمال سے تو راضی ہو جائے، ہمیں ایسے زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما کہ جس زندگی سے تو راضی ہو جائے، ایمان پر زندہ رکھ اور ایمان پر ہی خاتمہ عطا فرماں۔

اے اللہ! ہمیں تیرے احکام کی فرمانبرداری کرنے والا بنا، اور تیرے پیارے حبیب جناب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نیک اور پاکیزه آپکو اپنانے والا بنا۔

 اے اللہ! ہماری پریشانیوں کو دور کردے،

 اے اللہ جو بیمار ہے ان کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما۔

اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں ان کے قرض اپنے غیب سے عطا فرما۔

اے رب العزت! شیطان سے ہماری حفاظت فرما۔

اے اللہ! اسلام کے دشمنوں کو ہدایت فرما۔

 اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما۔

اے پروردگار عالم! ہمیں تجھ سے مانگنا نہیں آتا، لیکن تجھے دینا آتا ہے، تو ہر چیز پر قادر ہے، اے اللہ اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما۔ جو مانگنے سے رہ گیا وہ بھی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین

 

Urdu Dua image| اردو میں دعا پڑھیں
Urdu Dua | اردو میں دعا پڑھیں | Urdu Dua In Urdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button