بلاگنگ

رومن اردو کریکٹر کیا ہوتا ہے؟|Roman Urdu character

رومن اردو کریکٹرکیا ہوتا ہے ؟|Roman Urdu character kya hota hai ?

اردو اسکرپٹ ویب سائٹ پر خوش آمدید ! پیارے طالب علم!  ہم رومن اردو کریکٹرکے بارے میں سیکھیں گے رومن اردو کریکٹر کیا ہوتے ہیں ؟کہ اگر آپ اردو کے اندر کوئی لفظ یا کوئی پیراگراف لکھتے ہیں اردو کے اور ان کو انگلش میں لکھتے ہیں یعنی اردو کے جو لیٹر(لفظ) ہیں انگلش کے اندر لکھتے ہیں تو انہیں ہم اردو رومن کرکٹر کہتے ہیں۔

رومن اردو کریکٹرکیسے لکھا جاتا ہے؟|Roman Urdu character

پیارے طالب علم۔ اگر ہم اردو کے پیراگراف کو یا شہر کے نام کو انگلش میں لکھیں گے اسے ہم Roman Urdu characterکہتے ہیں۔ جیسے مثال کے طور پر۔ بہار، پنجاب، اس کو ہم انگلش میں ترجمہ تو نہیں کر سکتے۔ بہار، پنجاب، کو رومن انگلش کرکٹر میں جو لکھیں گے وہ ایسے ہوگا Bihar Panjab، یہ جو انگلش لیٹر میں لکھا گیا ہے اسے ہم رومن اردو کریکٹر یا رومن کریکٹرکہتے ہیں۔اسی طرح کچھ اور لکھتا ہوں۔۔ اس نے بولا۔۔ اس کو میں انگلش میں لکھتا ہوں یعنی رومن کرکٹ میں لکھتا ہوں جیسے Us Ne Bola یہ جو پیراگراف لکھا ہے انگلش میں اسے ہم رومن اردو کریکٹر کہتے ہیں۔جیسے کہ مثال کے طور پر آپ واٹس اپ میسج کہ اندر لکھتے ہیں تو اردو مگروہ انگلش کریکٹر میں لکھا جاتا ہے۔

رومن اردو کریکٹر | Roman Urdu character

پیارے طالب علم۔۔۔ اب آپ کو اردو رومن کریکٹر میں لکھنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ جو اردو حروف تہجی ہیں وہ انگلش کے کونسے لفظ کے آواز نکلتے ہیں۔ جیسے کہ مثال۔ میں لکھتا ہوں الف۔ الف جو ہے وہ انگلش کے A کی آواز نکالتا ہے۔ اگر آپ اردو کے الف سے رومن کریکٹر میں لکھتے ہیں تو وہ A سے لکھا جاتا ہے۔

اسی طرح سے اگر آپ الف کے اوپر زبر لگا دیتے ہیں تو وہ انگلش کے A کے آواز نکلے گا۔ جیسے کہ اَ۔ A.

اور اگر اسی طرح سے آپ الف کے نیچے زیر لگا دیتے ہیں تو وہ انگلش کی E کی آواز نکلے گا۔ جیسے کہ اِ۔ E 

اور اسی طرح سے اگر آپ الف کے اوپر پیش لگا دیتے ہیں تو وہ انگلش کی U کی آواز نکلے گا جیسے کہ اُ۔ U

اسی طرح سے اگر آپ الف کے اوپر مد لگا دیتے ہیں تو انگلش کے aa کی آواز نکلے گا جیسے کہ آ۔Aa

اسی طرح سے اگر آپ اردو کے،، ع،، سے اردو رومن کریکٹر لکھتے ہیں تو وہ انگلش کے a کی آواز سے نکلے گا جیسے مثال ہم اردو میں لکھتے ہیں عام، تو یہ انگلش کے a لفظ سے ہی لکھا جائے گا جیسے کہ aam اور اگر ہم پھل والا آم لکھتے ہیں تو یہ بھی aam لکھا جائے گا- اردو کے جو حروف تہجی عین ہے وہ انگلش کے اے کی آواز  نکلتا ہے اس لئے ہم اے لکھتے ہیں ۔

اب میں نام کو نا کو لکھ کر مثال دیتا ہوں جیسے کہ ہم نے لکھا ہے حمید اسے ہم اردو رومن کریکٹر میں لکھیں گے تو یہ ایسے لکھیں Hamid اور اسی طرح سے اگر ہم لکھتے ہیں حامد تو وہ انگلش کے  اردو رومن کریکٹر میں ہوگا۔ Haamid یہ جو ہم نے اوپر مثالیں دی ہیں اس سے آپ سمجھ سکتے ہیں کہ اردو رومن کریکٹر کسے کہتے ہیں اور ہماردو رومن کوکیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ 

یہ بھی پڑھیں:اردو درخواست اسکرپٹ کیسے لکھیں؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button