“”

زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے۔۔

تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں امیروں کی محفل، عورتوں کی صحبت، جاہلوں سے بحث،

خوبصورت اقوال زرین حضرت علیؓ

ہر ایک چیز کے لئے زکات ہے اور عقل کی زکوۃ نادانوں کی باتوں پر تحمل ہے۔۔

امن کی طرف راستہ مل جانے کی صورت میں خوف کی حالت میں مقیم رہنا نادانی ہے۔۔

وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں: جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے۔۔